السلام علیکم ! اردو سٹوریز ہاؤس کے بلاگ کا مقصد یہ ہے کہ دین کی صحیح روح سے عوام الناس کو روشناس کرایا جاسکے۔اسلامی سال کے مختلف مواقع پر جو مختلف دن آتے ہیں ان کی بہت اہمیت ہوتی ہے۔ان دنوں کے حوالےسے اور دیگر اہم دینی، اصلاحی ،سماجی اور سیاسی حالات و عنوانات کی اہمیت پر فرامین قرآن سے ، ارشادات خیر الانام ﷺ سے ، صحابہؓ کے ایمان سے ، بزرگان دین کے ایقان سے، سلاطین اسلام کے برہان سے، تاریخ اسلام کے میزان سے اور فقہاءؒ و محدثینؒ کے فرمان سے روشنی حاصل کریں گے۔ ان شاءاللہ
0 تبصرے